Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1624 (مشکوۃ المصابیح)

[1624] صحیح، رواہ الترمذي (لم أجدہ مسندًا بل ذکرہ: 989 معلقًا و رواہ فی الشمائل: 391 و سندہ صحیح) و ابن ماجہ (1456) [والبخاري في صحیحہ: 5709۔ 5711]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن عَائِشَةَ قَالَتْ: إِنَّ أَبَا بَكْرٍ قَبَّلَ النَّبِيَّ ﷺ وَہُوَ مَيِّتٌ. رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَہ

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وفات پا گئے تو ابوبکر ؓ نے ان کا بوسہ لیا۔صحیح،رواہ الترمذی و ابن ماجہ۔