Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1648 (مشکوۃ المصابیح)
[1648] متفق علیہ، رواہ البخاري (1310) و مسلم (959/77)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِذَا رَأَيْتُمُ الْجَنَازَةَ فَقُومُوا فَمَنْ تَبِعَہَا فَلَا يَقْعُدْ حَتَّی تُوضَعَ))
ابوسعید ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جب تم جنازہ دیکھو تو کھڑے ہو جاؤ،اور جو شخص اس کے ساتھ جائے تو وہ اس وقت تک نہ بیٹھے حتیٰ کہ اسے رکھ دیا جائے۔‘‘ متفق علیہ۔