Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1664 (مشکوۃ المصابیح)

[1664] رواہ البخاري (1393)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا تَسُبُّوا الْأَمْوَاتَ فَإِنَّہُمْ قَدْ أَفْضَوْا إِلَی مَا قدمُوا)) رَوَاہُ البُخَارِيّ

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’فوت شدگان کو برا بھلا مت کہو،کیونکہ وہ تو اپنی سزا پا چکے۔‘‘ رواہ البخاری۔