Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1666 (مشکوۃ المصابیح)

[1666] رواہ مسلم (965/89)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: أَتَی النَّبِيُّ ﷺ بِفَرَسٍ مَعْرُورٍ فَرَكِبَہُ حِينَ انْصَرَفَ مِنْ جَنَازَةِ ابْنِ الدَّحْدَاحِ وَنَحْنُ نمشي حولہ. رَوَاہُ مُسلم

جابر بن سمرہ ؓ بیان کرتے ہیں،جب نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ابن دحداح کی نماز جنازہ سے فارغ ہوئے تو زین کے بغیر ایک گھوڑا آپ کی خدمت میں پیش کیا گیا جس پر آپ سوار ہو گئے جبکہ ہم آپ کے اردگرد پیدل چلتے رہے۔رواہ مسلم۔