Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1668 (مشکوۃ المصابیح)
[1668] صحیح، رواہ أحمد (8/2 ح 4539) و أبو داود (3179) و الترمذي (1007 و أعلہ) والنسائي (56/4 ح 1946) و ابن ماجہ (1482) ٭ الراجح أنہ حدیث صحیح و أعل بما لا یقدح۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ الزُّہْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيہِ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ وَأَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ يَمْشُونَ أَمَامَ الْجَنَازَةِ. رَوَاہُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَہْ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ وَأَہْلُ الْحَدِيثِ كَأَنَّہُمْ يَرَوْنَہُ مُرْسَلًا
زہری،سالم سے اور وہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں،انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم،ابوبکر ؓ اور عمر ؓ کو جنازے کے آگے چلتے ہوئے دیکھا۔احمد،ابوداؤد،ترمذی،نسائی،ابن ماجہ،امام ترمذی نے فرمایا: اور محدثین اسے مرسل سمجھتے ہیں۔صحیح۔