Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1676 (مشکوۃ المصابیح)
[1676] حسن، رواہ النسائي (74/4 ح 1988) و أبو داود (3201)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَرَوَاہُ النَّسَائِيُّ عَنْ إِبْرَاہِيمَ الْأَشْہَلِيِّ عَنْ أَبِيہِ وانتہت رِوَايَتہ عِنْد قَوْلہ: و ((أنثانا)) . وَفِي رِوَايَةِ أَبِي دَاوُدَ: ((فَأَحْيِہِ عَلَی الْإِيمَانِ وَتَوَفَّہُ عَلَی الْإِسْلَامِ)) . وَفِي آخِرِہِ: ((وَلَا تُضِلَّنَا بعدہ))
اور امام نسائی نے ابراہیم اشہلی عن ابیہ کی سند سے روایت کیا ہے،اور ان کی روایت ’’ہماری عورتوں کو معاف فرما‘‘ تک ختم ہو جاتی ہے،اور ابوداؤد کی روایت میں ہے:’’اسے ایمان پر زندہ رکھ اور اسلام پر فوت کر۔‘‘ اور اس کے آخر میں ہے:’’اس کے بعد ہمیں گمراہ نہ کرنا۔‘‘ حسن۔