Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1682 (مشکوۃ المصابیح)

[1682] حسن، رواہ أحمد (82/1 ح 623 وسندہ حسن)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَلِيٍّ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ أَمَرَنَا بِالْقِيَامِ فِي الْجَنَازَةِ ثُمَّ جَلَسَ بَعْدَ ذَلِكَ وَأَمَرَنَا بِالْجُلُوسِ. رَوَاہُ أَحْمد

علی ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے جنازہ دیکھ کر ہمیں کھڑا ہونے کا حکم فرمایا،اس کے بعد پھر آپ بیٹھ گئے تو آپ نے ہمیں بیٹھ جانے کا حکم فرمایا۔حسن،رواہ احمد۔