Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1683 (مشکوۃ المصابیح)
[1683] صحیح، رواہ النسائي (46/4 ح 1925)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ قَالَ: إِنَّ جَنَازَةً مَرَّتْ بِالْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ وَابْنِ عَبَّاسٍ فَقَامَ الْحَسَنُ وَلَمْ يَقُمِ ابْنُ عَبَّاسٍ فَقَالَ الْحَسَنُ: أَلَيْسَ قَدْ قَامَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لِجَنَازَةِ يَہُودِيٍّ؟ قَالَ: نَعَمْ ثُمَّ جلس. رَوَاہُ النَّسَائِيّ
محمد بن سرین بیان کرتے ہیں،حسن بن علی ؓ اور ابن عباس ؓ کے پاس سے ایک جنازہ گزرا تو حسن ؓ کھڑے ہو گئے لیکن ابن عباس ؓ کھڑے نہ ہوئے تو حسن ؓ نے فرمایا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہودی کے جنازے کے لیے کھڑے نہیں ہوئے تھے؟ انہوں نے فرمایا: ہاں،(لیکن) پھر آپ بیٹھے رہتے تھے۔صحیح،رواہ النسائی۔