Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1686 (مشکوۃ المصابیح)
[1686] سندہ ضعیف، رواہ النسائي (4/ 48 ح 1931) ٭ قتادۃ عنعن و للحدیث شاھد ضعیف عند أحمد (413/4)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَنَسٍ أَنَّ جَنَازَةً مَرَّتْ بِرَسُولِ اللہِ فَقَامَ فَقِيلَ: إِنَّہَا جَنَازَةُ يَہُودِيٍّ فَقَالَ: ((إِنَّمَا قُمْت للْمَلَائكَة)) . رَوَاہُ النَّسَائِيّ
انس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے ایک جنازہ گزرا تو آپ کھڑے ہو گئے،آپ کو بتایا گیا کہ یہ تو کسی یہودی کا جنازہ ہے،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’میں تو صرف فرشتوں کی خاطر کھڑا ہوا ہوں۔‘‘ ضعیف۔