Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1689 (مشکوۃ المصابیح)
[1689] إسنادہ صحیح، رواہ مالک (228/1 ح 537)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ قَالَ: صَلَّيْتُ وَرَاءَ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَلَی صَبِيٍّ لَمْ يَعْمَلْ خَطِيئَةً قَطُّ فَسَمِعْتُہُ يَقُولُ: اللہُمَّ أَعِذْہُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْر. رَوَاہُ مَالك
سعید بن مسیّب ؒ بیان کرتے ہیں،میں نے ابوہریرہ ؓ کے پیچھے ایک ایسے بچے کی نماز جنازہ پڑھی جس نے کبھی کوئی گناہ کیا ہی نہیں،وہ دعا کر رہے تھے:’’اے اللہ! اسے عذاب قبر سے بچا لے۔‘‘ صحیح،رواہ مالک۔