Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1690 (مشکوۃ المصابیح)
[1690] إسنادہ ضعیف، رواہ البخاري في صحیحہ (کتاب الجنائز باب 65 قبل ح 1335) و الحافظ ابن حجر في تغلیق التعلیق (484/2) ٭ فیہ سعید بن أبي عروبۃ مدلس و عنعن۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ الْبُخَارِيِّ تَعْلِيقًا قَالَ: يَقْرَأُ الْحَسَنُ عَلَی الطِّفْلِ فَاتِحَةَ الْكِتَابِ وَيَقُولُ: اللہُمَّ اجْعَلْہُ لَنَا سلفا وفرطا وذخرا وَأَجرا
امام بخاری ؒ نے معلق روایت بیان کرتے ہوئے فرمایا: حسن بصری ؒ بچے کی نماز جنازہ میں سورۂ فاتحہ پڑھتے اور یہ دعا کرتے: اے اللہ! اسے ہمارے لیے پیش رو،میر منزل،ذخیرہ اور ثواب بنا۔‘‘ ضعیف۔