Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1691 (مشکوۃ المصابیح)
[1691] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (1032) و ابن ماجہ (1508) ٭ أبو الزبیر مدلس و عنعن و للحدیث طرق ضعیفۃ عند ابن حبان (الموارد: 1223) والحاکم (348/4۔ 349) وغیرہما۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ جَابِرٌ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: ((الطِّفْلُ لَا يُصَلَّی عَلَيْہِ وَلَا يَرِثُ وَلَا يُوَرَّثُ حَتَّی يَسْتَہِلَّ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَہْ إِلَّا أَنَّہُ لَمْ يَذْكُرْ: ((وَلَا يُورث))
جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جب تک پیدا ہونے والا بچہ چیخے نہیں تب تک اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی نہ وہ وارث بنے گا اور نہ ہی اس کی میراث تقسیم ہو گی۔‘‘ ترمذی،ابن ماجہ،لیکن انہوں نے یہ ذکرنہیں کیا کہ ’’اس کی میراث تقسیم نہیں ہو گی۔‘‘ ضعیف۔