Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1692 (مشکوۃ المصابیح)
[1692] إسنادہ ضعیف، رواہ الدارقطني (88/2) [وأبو داود: 597] ٭ الأعمش مدلس و عنعن و للحدیث شاھد ضعیف عند أبي داود (598)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ: نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ أَنْ يَقُومَ الْإِمَامُ فَوْقَ شَيْءٍ وَالنَّاسُ خَلْفَہُ يَعْنِي أَسْفَلَ مِنْہُ. رَوَاہُ الدراقطني وَأَبُو دَاوُد
ابومسعود انصاری ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے امام کو کسی بلند جگہ پر کھڑے ہونے سے منع فرمایا جبکہ مقتدی اس کے نیچے ہوں۔ضعیف۔