Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1693 (مشکوۃ المصابیح)
[1693] رواہ مسلم (966/90)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ أَن سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ قَالَ فِي مَرَضِہِ الَّذِي ہَلَكَ فِيہِ: أَلْحِدُوا لِي لَحْدًا وَانْصِبُوا عَلَی اللَّبِنِ نَصْبًا كَمَا صُنِعَ بِرَسُولِ اللہِ ﷺ. رَوَاہُ مُسْلِمٌ
عامر بن سعد بن ابی وقاص ؓ سے روایت ہے کہ سعد بن ابی وقاص ؓ نے اپنے مرض وفات میں فرمایا: میرے لیے لحد تیار کرنا اور اس پر اینٹیں کھڑی کرنا جس طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (کی قبر) کے ساتھ کیا گیا۔رواہ مسلم۔