Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1694 (مشکوۃ المصابیح)
[1694] رواہ مسلم (967/91)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: جُعِلَ فِي قَبْرِ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَطِيفَةٌ حَمْرَاء. رَوَاہُ مُسلم
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر میں ایک سرخ چادر بچھائی گئی تھی۔رواہ مسلم۔