Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1695 (مشکوۃ المصابیح)

[1695] رواہ البخاري (1390)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ سُفْيَانَ التَّمَّارِ: أَنَّہُ رَأَی قَبْرَ النَّبِيِّ ﷺ مُسَنَّمًا. رَوَاہُ الْبُخَارِيُّ

سفیان التمار ؒ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی قبر کو کوہان کی طرح دیکھا۔رواہ البخاری۔