Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1696 (مشکوۃ المصابیح)

[1696] رواہ مسلم (969/93)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي الْہَيَّاجِ الْأَسَدِيِّ قَالَ: قَالَ لِي عَلِيٌّ: أَلَا أَبْعَثُكَ عَلَی مَا بَعَثَنِي عَلَيْہِ رَسُولُ اللہِ ﷺ: إِن لَا تَدَعَ تِمْثَالًا إِلَّا طَمَسْتَہُ وَلَا قَبْرًا مشرفا إِلَّا سويتہ. رَوَاہُ مُسلم

ابوالہیاج اسدی ؒ بیان کرتے ہیں،علی ؓ نے مجھے فرمایا: کیا میں تمہیں ایسے کام پر مامور نہ کروں جس پر رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھے مامور و مبعوث فرمایا تھا،کہ تم ہر مورتی کو مٹا دو اور ہر اونچی قبر کو برابر کر دو۔رواہ مسلم۔