Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1697 (مشکوۃ المصابیح)

[1697] رواہ مسلم (970/94)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ أَنْ يُجَصَّصَ الْقَبْرُ وَأَنْ يُبْنَی عَلَيْہِ وَأَنْ يُقْعَدَ عَلَيْہِ. رَوَاہُ مُسْلِمٌ

جابر بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے قبر کو پختہ بنانے،اس پر عمارت بنانے اور اس پر (مجاور) بن کر بیٹھنے سے منع فرمایا ہے۔رواہ مسلم۔