Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1698 (مشکوۃ المصابیح)
[1698] رواہ مسلم (972/97)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي مَرْثَدٍ الْغَنَوِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا تَجْلِسُوا عَلَی الْقُبُورِ وَلَا تُصَلُّوا إِلَيْہَا)) . رَوَاہُ مُسْلِمٌ
ابومرثد غنوی ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’قبروں پر (مجاور بن کر) بیٹھو نہ ان کی طرف رخ کر کے نماز پڑھو۔‘‘ رواہ مسلم۔