Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1699 (مشکوۃ المصابیح)

[1699] رواہ مسلم (971/96)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَأَنْ يَجْلِسَ أَحَدُكُمْ عَلَی جَمْرَةٍ فَتُحْرِقَ ثِيَابَہُ فَتَخْلُصَ إِلَی جِلْدِہِ خَيْرٌ لَہُ مِنْ أَنْ يجلس علی قبر)) . رَوَاہُ مُسلم

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اگر تم میں سے کوئی شخص آگ کے انگارے پر بیٹھ جائے،وہ کپڑے کو جلا کر اس کی جلد تک پہنچ جائے تو یہ اس کے لیے قبر پر بیٹھنے سے بہتر ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔