Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1705 (مشکوۃ المصابیح)
[1705] إسنادہ ضعیف، رواہ الشافعي فی الأم (273/1) ٭ فیہ الثقۃ: لم أعرفہ، وعمر بن عطاء (بن وراز): ضعیف۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: سُلَّ رَسُولُ اللہِ ﷺ مِنْ قِبَلِ رَأْسِہِ. رَوَاہُ الشَّافِعِي
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سر کی جانب سے قبر میں اتارا گیا۔ضعیف۔