Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1709 (مشکوۃ المصابیح)

[1709] صحیح، رواہ الترمذي (1052 وقال: حسن صحیح) [و أصلہ في صحیح مسلم (970/94) بدون ھذا اللفظ]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ أَن تجصص الْقُبُور وَأَن يكْتب لعيہا وَأَن تُوطأ. رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

جابر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے قبروں کے پختہ کرنے،ان پر لکھنے (کتبے لگانے) اور انہیں روندنے سے منع فرمایا۔صحیح،رواہ الترمذی۔