Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1714 (مشکوۃ المصابیح)
[1714] صحیح، رواہ مالک (238/1 ح 564 بلاغًا) و أبو داود (3207) و ابن ماجہ (1616)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَائِشَةَ: أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((كَسْرُ عَظْمِ الْمَيِّتِ كَكَسْرِہِ حَيًّا)) . رَوَاہُ مَالِكٌ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَہْ
عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’میت کی ہڈی کا توڑنا،زندہ کی ہڈی کے توڑنے کے مترادف ہے۔‘‘ صحیح،رواہ مالک و ابوداؤد و ابن ماجہ۔