Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1734 (مشکوۃ المصابیح)

[1734] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (3255 و قال: غریب) ٭ موسی بن عبیدۃ و یزید بن أبان: ضعیفان۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: مَا مِنْ مُؤْمِنٍ إِلَّا وَلہ بَابَانِ: بَاب يصعد مِنْہُ علمہ وَبَابٌ يَنْزِلُ مِنْہُ رِزْقُہُ. فَإِذَا مَاتَ بَكَيَا عَلَيْہِ فَذَلِكَ قَوْلُہُ تَعَالَی: (فَمَا بَكَتْ عَلَيْہِمُ السَّمَاء وَالْأَرْض) رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

انس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’ہر مومن کے لیے دو دروازے ہیں،ایک دروازے سے اس کے اعمال اوپر چڑھتے ہیں اور ایک دروازے سے اس کا رزق نازل ہوتا ہے،جب وہ فوت ہو جاتا ہے تو وہ دونوں اس پر روتے ہیں،پس یہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:’’ان پر آسمان رویا نہ زمین۔‘‘ ضعیف۔