Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1738 (مشکوۃ المصابیح)
[1738] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (1076) ٭ منیۃ بنت عبید: لا یعرف حالھا۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي بَرْزَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ عَزَّی ثَكْلَی كسي بردا فِي الْجَنَّةِ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيب
ابوبرزہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص کسی عورت کو،جس کا بچہ گم جائے،تسلی دیتا ہے تو اسے جنت میں ایک قیمتی لباس پہنایا جائے گا۔‘‘ ترمذی،اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔ضعیف۔