Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1739 (مشکوۃ المصابیح)
[1739] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (998 وقال: حسن۔) و أبوداود (3122) و ابن ماجہ (1610) [و صححہ الحاکم (372/1) ووافقہ الذہبي۔ ]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ: لَمَّا جَاءَ نَعْيُ جَعْفَرٍ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم: صانعوا لِآلِ جَعْفَرٍ طَعَامًا فَقَدْ أَتَاہُمْ مَا يَشْغَلُہُمْ) رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَہْ
عبداللہ بن جعفر ؓ بیان کرتے ہیں،جب جعفر کی خبر شہادت آئی تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’آل جعفر کے لیے کھانا تیار کرو،ان کے پاس ایسی چیز (یعنی خبر) آئی ہے جو انہیں مشغول رکھے گی۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ۔