Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1747 (مشکوۃ المصابیح)
[1747] إسنادہ ضعیف، رواہ أحمد (444/2) و النسائي (19/4 ح 1860) ٭ سلمۃ بن الأزرق: مستور، لم أجد من و ثقہ غیر ابن حبان۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: مَاتَ مَيِّتٌ مِنْ آلِ رَسُولِ اللہِ ﷺ فَاجْتَمَعَ النِّسَاءُ يَبْكِينَ عَلَيْہِ فَقَامَ عُمَرُ يَنْہَاہُنَّ وَيَطْرُدُہُنَّ. فَقَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((دَعْہُنَّ فَإِنَّ الْعَيْنَ دَامِعَةٌ وَالْقَلْبَ مُصَابٌ وَالْعَہْدَ قَرِيبٌ)) . رَوَاہُ أَحْمد وَالنَّسَائِيّ
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آل میں سے کوئی شخص فوت ہو گیا،تو عورتیں جمع ہو کر اس پر رونے لگیں،جبکہ عمر ؓ انہیں روکنے اور دور ہٹانے کے لیے کھڑے ہوئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’عمر انہیں چھوڑ دو،کیونکہ آنکھ اشکبار ہے اور دل غمناک ہے اور ابھی صدمہ تازہ ہے۔‘‘ ضعیف۔