Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1751 (مشکوۃ المصابیح)
[1751] سندہ ضعیف، رواہ أحمد (92/2 ح 5668) و ابن ماجہ (1583) ٭ أبو یحیی القتات روی عنہ إسرائیل أحادیث کثیرۃ مناکیر جدًا۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ أَنْ تُتْبَعَ جَنَازَةٌ مَعہَا رانة. رَوَاہُ أَحْمد وَابْن مَاجَہ
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایسے جنازے میں شریک ہونے سے منع فرمایا جس کے ساتھ کوئی نوحہ کرنے والی ہو۔ضعیف۔