Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1760 (مشکوۃ المصابیح)
[1760] ضعیف، رواہ البیھقي في شعب الإیمان (9693) ٭ فیہ یحیی بن عبید اللہ: ضعیف متروک و أبوہ مجھول و للحدیث شواھد ضعیفۃ۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِذَا انْقَطَعَ شِسْعُ أَحَدِكُمْ فَلْيَسْتَرْجِعْ فَإِنَّہُ مِنَ المصائب)) . رَوَاہُ الْبَيْہَقِيّ فِي شعب الْإِيمَان
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جب تم میں سے کسی کے جوتے کا تسمہ ٹوٹ جائے تو وہ (انا للہ وانا الیہ راجعون) پڑھے،کیونکہ یہ بھی مصائب میں سے ہے۔‘‘ ضعیف۔