Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1765 (مشکوۃ المصابیح)
[1765] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (1053) ٭ قابوس فیہ لین کما في تقریب التہذیب (5445) و ضعفہ الجمھور۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: مَرَّ النَّبِيُّ ﷺ بِقُبُورٍ بِالْمَدِينَةِ فَأَقْبَلَ عَلَيْہِمْ بِوَجْہِہِ فَقَالَ: ((السَّلَامُ عَلَيْكُمْ يَا أَہْلَ الْقُبُورِ يَغْفِرُ اللہُ لَنَا وَلَكُمْ أَنْتُمْ سَلَفُنَا وَنَحْنُ بِالْأَثَرِ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مدینہ کی قبروں کے پاس سے گزر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کی طرف چہرہ مبارک کرتے ہوئے فرمایا:’’اہل قبور! تم پر سلامتی ہو،اللہ ہمیں اور تمہیں معاف فرمائے،تم ہمارے اسلاف ہو اور ہم تمہارے پیچھے آنے والے ہیں۔‘‘ ترمذی،اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث حسن غریب ہے۔ضعیف۔