Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1766 (مشکوۃ المصابیح)

[1766] رواہ مسلم (974/102)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ كُلَّمَا كَانَ لَيْلَتُہَا مِنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ يَخْرُجُ مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ إِلَی الْبَقِيعِ فَيَقُولُ: ((السَّلَامُ عَلَيْكُمْ دَارَ قَوْمٍ مُؤْمِنِينَ وَأَتَاكُمْ مَا تُوعِدُونَ غَدًا مُؤَجَّلُونَ وَإِنَّا إِنْ شَاءَ اللہُ بِكُمْ لَاحِقُونَ اللہُمَّ اغْفِرْ لأہل بَقِيع الْغَرْقَد)) . رَوَاہُ مُسلم

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،جب رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کا رات قیام میرے پاس ہوتا تو آپ رات کے آخری حصے میں بقیع (قبرستان) کی طرف تشریف لے جاتے اور فرماتے:’’مومن قوم کے گھرو! تم پر سلامتی ہو اور جس کل کے لیے تم سے وعدہ کیا گیا تھا اور تمہیں اس کے لیے مہلت دی گئی تھی وہ تم تک پہنچ چکا،اور بے شک ہم تم سے ملنے والے ہیں،اے اللہ! بقیع غرقد والوں کی مغفرت فرما۔‘‘ رواہ مسلم۔