Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1776 (مشکوۃ المصابیح)

[1776] رواہ مسلم (989/29)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدُ اللہِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم: ((إِذا أَتَاكُمُ الْمُصَدِّقُ فَلْيَصْدُرْ عَنْكُمْ وَہُوَ عَنْكُمْ رَاضٍ)) . رَوَاہُ مُسلم

جریر بن عبداللہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جب کوئی صدقہ وصول کرنے والا تمہارے پاس آئے تو جب وہ تم سے واپس جائے تو اسے تم سے راضی ہونا چاہیے۔‘‘ رواہ مسلم۔