Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1784 (مشکوۃ المصابیح)
[1784] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (1586) ٭ دیسم: مستور لم یوثقہ غیر ابن حبان۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ بَشِيرِ بْنِ الْخَصَاصِيَّةِ قَالَ: قُلْنَا: أَنَّ أَہْلَ الصَّدَقَةِ يَعْتَدُونَ عَلَيْنَا أَفَنَكْتُمُ مِنْ أَمْوَالِنَا بِقَدْرِ مَا يَعْتَدُونَ؟ قَالَ: ((لَا)) رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
بشیر بن خصاصیہ ؓ بیان کرتے ہیں،ہم نے عرض کیا: کہ اہل صدقہ ہم پر زیادتی کرتے ہیں،کیا ہم ان کی زیادتی کے مطابق اپنے اموال میں سے چھپا لیا کریں؟ فرمایا:’’نہیں۔‘‘ ضعیف۔