Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1785 (مشکوۃ المصابیح)
[1785] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (2936) والترمذي (645 وقال: حسن)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن رَافع بن خديح قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((الْعَامِلُ عَلَی الصَّدَقَةِ بِالْحَقِّ كَالْغَازِي فِي سَبِيلِ اللہِ حَتَّی يَرْجِعَ إِلَی بَيْتِہِ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد وَالتِّرْمِذِيّ
رافع بن خدیج ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’حق و صداقت کے ساتھ صدقات وصول کرنے والا شخص،اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے شخص کی طرح ہے حتیٰ کہ وہ (صدقہ وصول کرنے والا) اپنے گھر واپس آ جائے۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد و الترمذی۔