Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1787 (مشکوۃ المصابیح)
[1787] ضعیف، رواہ الترمذي (631) ٭ عبد الرحمٰن بن زید بن أسلم ضعیف جدًا و للحدیث شواھد ضعیفۃ و روی الترمذي (632) بسند صحیح عن ابن عمر رضي اللہ عنہ قال: ’’من استفاد مالاً فلا زکوۃ فیہ حتی یحول علیہ الحول عند ربہ‘‘ و انظر الحدیث الآتي (1810)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنِ اسْتَفَادَ مَالًا فَلَا زَكَاة فِيہِ حَتَّی يحول عيہ الْحَوْلُ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَذَكَرَ جَمَاعَةٌ أَنَّہُمْ وَقَفُوہُ علی ابْن عمر
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص کسی مال سے استفادہ کرے تو سال گزرنے سے پہلے اس پر کوئی زکوۃ نہیں ہو گی۔‘‘ ترمذی،اور انہوں نے ایک جماعت کا ذکر کیا کہ انہوں نے اسے ابن عمر ؓ پر موقوف قرار دیا ہے۔ضعیف۔