Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1788 (مشکوۃ المصابیح)
[1788] سندہ ضعیف، رواہ أبو داود (1624) والترمذي (678) و ابن ماجہ (1795) والدارمي (385/1 ح 1643) ٭ الحکم بن عتیبۃ مدلس و عنعن۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ: أَنَّ الْعَبَّاسَ سَأَلَ رَسُولَ اللہِ ﷺ فِي تَعْجِيل صَدَقَة قَبْلَ أَنْ تَحِلَّ: فَرَخَّصَ لَہُ فِي ذَلِكَ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَہْ وَالدَّارِمِيُّ
علی ؓ سے روایت ہے کہ عباس ؓ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سال گزرنے سے پہلے ہی اپنی زکوۃ جلد ادا کرنے کے بارے میں مسئلہ دریافت کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس بارے میں انہیں اجازت مرحمت فرمائی۔ضعیف۔