Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1791 (مشکوۃ المصابیح)

[1791] إسنادہ صحیح، رواہ أحمد (530/2 ح 10867) [و صحیح البخاري (4659) باختلاف یسیر]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((يَكُونُ كَنْزُ أَحَدِكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ شُجَاعًا أَقْرَعَ يَفِرُّ مِنْہُ صَاحِبُہُ وَہُوَ يَطْلُبُہُ حَتَّی يُلْقِمَہُ أَصَابِعہ)) . رَوَاہُ أَحْمد

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’تم میں سے کسی ایک کا خزانہ روز قیامت گنجا اژدھا بن جائے گا،اس (خزانے) کا مالک اس سے فرار اختیار کرے گا جبکہ وہ اسے چھوڑے گا نہیں حتیٰ کہ وہ اس کی انگلیوں سمیت اسے کھا جائے گا۔‘‘ صحیح،رواہ احمد۔