Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1802 (مشکوۃ المصابیح)
[1802] صحیح، رواہ النسائي (40/5 ح 2487) [ومسلم: 4۔ 979/5]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: ((لَيْسَ فِي حَبٍّ وَلَا تَمْرٍ صَدَقَةٌ حَتَّی يَبْلُغَ خَمْسَةَ أَوْسُقٍ)) . رَوَاہُ النَّسَائِيّ
ابوسعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’پانچ وسق سے کم غلے اور کھجور پر کوئی زکوۃ نہیں۔‘‘ صحیح،رواہ النسائی۔