Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1803 (مشکوۃ المصابیح)
[1803] إسنادہ ضعیف، رواہ البغوي في شرح السنۃ (40/6 بعد ح 1579 بدون سند) [والحاکم (401/1) والبیھقي (128/4) و أحمد (228/5)] ٭ سفیان الثوري مدلس و عنعن و للحدیث طرق کلھا ضعیفۃ۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ مُوسَی بْنِ طَلْحَةَ قَالَ: عِنْدَنَا كِتَابُ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ أَنَّہُ قَالَ: إِنَّمَا أَمَرَہُ أَنْ يَأْخُذَ الصَّدَقَةَ مِنَ الْحِنْطَةِ وَالشَّعِيرِ وَالزَّبِيبِ وَالتَّمْرِ. مُرْسل رَوَاہُ فِي شرح السّنة
موسی بن طلحہ ؒ بیان کرتے ہیں،ہمارے پاس معاذ بن جبل ؓ کی وہ تحریر ہے جو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں عطا کی تھی،جس میں انہوں نے ان کو حکم فرمایا تھا کہ گندم،جو،منقی اور کھجور میں سے زکوۃ لی جائے۔ضعیف۔