Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1807 (مشکوۃ المصابیح)
[1807] حسن، رواہ الترمذي (629) ٭ السند ضعیف و لہ شواھد عند أبي داود (1600) و ابن ماجہ (1824) و غیرہما۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم فِي الْعَمَل: ((فِي كُلِّ عَشْرَةِ أَزُقٍّ زِقٌّ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: فِي إِسْنَادِہِ مَقَالٌ وَلَا يَصِحُّ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ فِي ہَذَا الْبَاب كثير شَيْء
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شہد کے بارے میں فرمایا:’’ہر دس مشکیزوں (کنستروں) پر ایک مشکیزہ زکوۃ ہے۔‘‘ ترمذی،اور انہوں نے فرمایا: اس کی سند پر کلام کیا گیا ہے،اور اس بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کوئی زیادہ صحیح چیز ثابت نہیں۔حسن،رواہ الترمذی۔