Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1811 (مشکوۃ المصابیح)
[1811] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (1562) ٭ فیہ خبیب: مجھول و جعفر بن سعد: ضعفہ الجمھور، و یؤیدہ حدیث الترمذي (616) وسندہ حسن۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ: أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ يَأْمُرُنَا أَنْ نُخْرِجَ الصَّدَقَةَ مِنَ الَّذِي نُعِدُّ لِلْبَيْعِ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
سمرہ بن جندب ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں حکم دیا کرتے تھے کہ ہم تجارت کے لیے تیار کیے گئے مال کی زکوۃ ادا کریں۔ضعیف۔