Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1812 (مشکوۃ المصابیح)

[1812] حسن، رواہ أبو داود (3061) ٭ السند ضعیف و للحدیث شواھد عند ابن الجارود (371 وسندہ حسن) وغیرہ وھو بھا حسن۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ غَيْرِ وَاحِدٍ: أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ أَقْطَعَ لِبِلَالِ بْنِ الْحَارِثِ الْمُزَنِيِّ معادن الْقبلية وَہِيَ مِنْ نَاحِيَةِ الْفُرْعِ فَتِلْكَ الْمَعَادِنُ لَا تُؤْخَذُ مِنْہَا إِلَّا الزَّكَاةُ إِلَی الْيَوْمِ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

ربیعہ بن ابی عبدالرحمٰن ؒ بہت سے صحابہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے بلال بن حارث المزنی ؓ کو قبلیہ کی کانیں عطا فرمائیں اور یہ فرع کی طرف ہیں،اور ان سے آج تک صرف زکوۃ ہی وصول کی جاتی ہے۔حسن،رواہ ابوداؤد۔