Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1814 (مشکوۃ المصابیح)
[1814] إسنادہ ضعیف، رواہ الدارقطني (/99 ح 1910) والشافعي فی الأم (8/2) ٭ سفیان بن عیینۃ مدلس و عنعن و طاووس عن معاذ: منقطع۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ طَاوُسٍ أَنَّ مُعَاذَ بْنَ جَبَلٍ أَتَی بِوَقَصِ الْبَقَرِ فَقَالَ: لَمْ يَأْمُرْنِي فِيہِ النَّبِيُّ ﷺ بِشَيْءٍ. رَوَاہُ الدَّارَقُطْنِيُّ وَالشَّافِعِيُّ وَقَالَ: الْوَقَصُ مَا لَمْ يَبْلُغِ الْفَرِيضَةَ
طاؤس ؒ سے روایت ہے کہ معاذ بن جبل ؓ کے پاس نصاب سے کم گائیں لائی گئیں تو انہوں نے فرمایا: نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس بارے میں مجھے کچھ نہیں فرمایا۔دارقطنی،شافعی،اور انہوں نے فرمایا:’’وقص‘‘ سے مراد وہ تعداد ہے جو نصاب تک نہ پہنچے۔ضعیف۔