Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1816 (مشکوۃ المصابیح)

[1816] متفق علیہ، رواہ البخاري (1506) و مسلم (17/ 985)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: كُنَّا نُخْرِجُ زَكَاةَ الْفِطْرِ صَاعًا مِنْ طَعَامٍ أَو صَاعا من شعير أَو صَاعا من تَمْرٍ أَوْ صَاعًا مَنْ أَقِطٍ أَوْ صَاعًا من زبيب

ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں،ہم ایک صاع اناج،یا ایک صاع جو یا ایک صاع کھجور یا ایک صاع پنیر یا ایک صاع کشمش صدقہ فطر ادا کیا کرتے تھے۔متفق علیہ۔