Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1817 (مشکوۃ المصابیح)
[1817] سندہ ضعیف، رواہ أبو داود (1622) والنسائي (50/5۔ 51 ح 2510۔ 2512) ٭ وقال: النسائي: ’’الحسن لم یسمع من ابن عباس‘‘ رضي اللہ عنہ۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: فِي آخِرِ رَمَضَانَ أخرجُوا صَدَقَة صومكم. فرض رَسُولُ اللہِ ﷺ ہَذِہِ الصَّدَقَةَ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ أَوْ شَعِيرٍ أَوْ نِصْفَ صَاعٍ مِنْ قَمْحٍ عَلَی كُلِّ حُرٍّ أَوْ مَمْلُوكٍ ذَكَرٍ أَوْ أُنْثَی صَغِيرٍ أَوْ كَبِيرٍ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
ابن عباس ؓ نے رمضان کے آخر میں فرمایا: اپنے روزوں کا صدقہ نکالو،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس صدقہ کو ایک صاع کھجور یا ایک صاع جو یا نصف صاع گندم پر،آزاد یا غلام،ہر مرد و عورت اورہر چھوٹے بڑے پر فرض فرمایا۔ضعیف۔