Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1818 (مشکوۃ المصابیح)
[1818] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (1609)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: فَرَضَ رَسُولُ اللہِ ﷺ زَكَاةَ الْفِطْرِ طُہْرَ الصِّيَامِ مِنَ اللَّغْوِ وَالرَّفَثِ وَطُعْمَةً لِلْمَسَاكِينِ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صدقہ فطر،روزوں کو لغو،فحش باتوں سے طہارت اور مساکین کے لیے کھانے کے طور پر فرض فرمایا۔اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد۔