Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1820 (مشکوۃ المصابیح)
[1820] إسناہ ضعیف، رواہ أبو داود (1619) ٭ الزھري مدلس و عنعن۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ ثَعْلَبَةَ أَوْ ثَعْلَبَةَ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِي صُعَيْرٍ عَنْ أَبِيہِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((صَاعٌ مِنْ بُرٍّ أَوْ قَمْحٍ عَنْ كُلِّ اثْنَيْنِ صَغِيرٍ أَوْ كَبِيرٍ حُرٍّ أَوْ عَبْدٍ ذَكَرٍ أَوْ أُنْثَی. أَمَّا غَنِيُّكُمْ فَيُزَكِّيہِ اللہُ. وَأَمَّا فَقِيرُكُمْ فَيَرُدُّ عَلَيْہِ أَكْثَرَ مَا أعطَاہُ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
عبداللہ بن ثعلبہ یا ثعلبہ بن عبداللہ بن ابی صعیر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’ایک صاع گندم ہر دو پر واجب ہے،چھوٹا ہو یا بڑا،آزاد ہو یا غلام،مرد ہو یا عورت،رہا تمہارا مال دار شخص تو اللہ اس کا تزکیہ فرما دے گا اور رہا تمہارا محتاج شخص تو اس کو دیے ہوئے سے زیادہ دیا جائے گا۔‘‘ ضعیف۔