Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1821 (مشکوۃ المصابیح)

[1821] متفق علیہ، رواہ البخاري (2055) و مسلم (1071/164)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ أَنَسٍ قَالَ: مَرَّ النَّبِيُّ ﷺ اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ بِتَمْرَةٍ فِي الطَّرِيقِ فَقَالَ: ((لَوْلَا أَنِّي أَخَافُ أَنْ تَكُونَ مِنَ الصَّدَقَةِ لأكلتہا))

انس ؓ بیان کرتے ہیں،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے راستے میں پڑی ہوئی ایک کھجور دیکھی تو فرمایا:’’اگر مجھے اس کے صدقہ کے ہونے کا اندیشہ نہ ہوتا تو میں اسے کھا لیتا۔‘‘ متفق علیہ۔