Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1822 (مشکوۃ المصابیح)
[1822] متفق علیہ، رواہ البخاري (1491) و مسلم (1069/161)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: أَخَذَ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ تَمْرَةً مِنْ تَمْرِ الصَّدَقَةِ فَجَعَلَہَا فِي فِيہِ فَقَالَ النَّبِيُّ ﷺ: ((كِخْ كِخْ)) لِيَطْرَحَہَا ثُمَّ قَالَ: ((أما شَعرت أَنا لَا نَأْكُل الصَّدَقَة؟))
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،حسن بن علی ؓ نے صدقہ کی کھجوروں میں سے ایک کھجور لی اور اسے منہ میں ڈال لیا تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’ٹھہرو،ٹھہرو۔‘‘ تاکہ وہ اسے پھینک دیں،پھر فرمایا:’’کیا تمہیں معلوم نہیں کہ ہم صدقہ نہیں کھاتے۔‘‘ متفق علیہ۔