Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1823 (مشکوۃ المصابیح)
[1823] رواہ مسلم (1072/167)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ بْنِ رَبِيعَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم: ((إِن ہَذِہِ الصَّدَقَاتِ إِنَّمَا ہِيَ أَوْسَاخُ النَّاسِ وَإِنَّہَا لَا تَحِلُّ لِمُحَمَّدٍ وَلَا لِآلِ مُحَمَّدٍ)) . رَوَاہُ مُسلم
عبدالمطلب بن ربیعہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’یہ صدقات تو لوگوں (کے مال کا) میل کچیل ہے،اور یہ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور آل محمد کے لیے حلال نہیں۔‘‘ رواہ مسلم۔